سو ل ہسپتال میں صحافیوں پر ہونے تشدد کے بعد پوری صحا فی برادری ایک پلٹ فوم پر ہے

Press Release

فیصل آبا د صدر پر یس کلب ارقم عثمان نے کہا ہے کہ سو ل ہسپتال میں صحافیوں پر ہونے تشدد کے بعد پوری صحا فی برادری ایک پلٹ فوم پر ہے اور کسی بھی صورت میں اپنے مطا لبات سے پیچھے نہیں ہٹے گئی ہمارے مطا لبات نہ تسلم کئے گے تو 8مارچ مر یم نواز سو شل میڈ یا کنو نشن میں خطا ب نہیں کر نے دیں گے اور تقریب کا با ئیکا ٹ کر یں گے وہ گزشتہ روز پر یس کلب میں ہونے والے ہنگامی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے جس میں سیکرٹری ساجد علی خان گر وپ لیڈر شاہد علی ،رانا حبیب الرحمن ،صدر ایف یو جے ،جی اے تنور ،میا ں شفیق انجم ،خا دم حسین گل، احتشام رندھاوا ،محمد طاہر(صدر فیصل آباد فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن ، محمد عثمان(صدر کمیرہ مین ایسوسی ایشن )،ملک معراج ،رانا تو صیف ،ندیم چویدری ،امین چوہدری ،،ڈاکٹر تنویر ، منور اقبال سمیت صحا فیوں کی کثیر تعداد مو جود تھی سینئر صحا فیوں نے اپنے خیا لات کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہاکہ میڈیا معاشرے کی آنکھ ہے سول ہسپتال میں ہونے والی غنڈا گردی سے اس آنکھ کو ضائع کر نے کی کو شش کی گئی صحا فیوں کے علاوہ سول سو سائٹی سمیت تاجر تنظیم بھی اس غنڈا گردی پر سراپا احتجاج ہے صحافیوں کے ساتھ غنڈا گردی کروانے والے یم ایس سمیت دیگر ملازمین کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے ساتھ فوری گرفتار نہ کیا گیا تو 8مارچ کودھو بی گھا ٹ گر اؤنڈ میں منعقدہ جلسہ میں بھر پور احتجاج کیا جائے گا اور مسلم لیگ (ن)کی رہنماء مریم نواز کی گاڑی کو روک کر احتجاج ریکارڈکر وایا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *